حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نوشہرو فیروز صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی کے حکم پر ملک میں بڑھتی ہوئی منگائی کے خلاف جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سیہون ڈویژن ضلع نوشہروفیروز تحصیل بھریا کی جانب سے مدرسہ امام مھدی علیہ السلام میں پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں مولانا رفیق الحسن رضائی، سابق ضلع جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل نوشہروفیروز استاد محمد عالم کربلائی، سابق ڈویژنل صدر جے ایس او پاکستان نوابشاھ و سیکرٹری ڈویژنل مجلس مشاورت جے ایس او پاکستان سیہون ڈویژن برادر سلیم ساجدی، سینئر برادر سجاد علی مہدوی و برادر صابر حسین مفکری، ڈویژنل صدر جے ایس او پاکستان سیہون ڈویژن برادر محسن علی ساجدی ونگانی، سابق ضلع نوشہروفیروز برادر زین العابدین عابدی، ضلع آرگنائزر نوشہروفیروز برادر رضا باقر سمیت تمام مومین و جے ایس او پاکستان یونٹ اراکین کوڑو خان لاشاری، یونٹ الھڈتو راجپر و یونٹ علی پور ونگانی نے بھرپور شرکت کی۔
![شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کی جانب سے مہنگائی کی بڑھتی ہوئی صورت حال کے خلاف احتجاج شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کی جانب سے مہنگائی کی بڑھتی ہوئی صورت حال کے خلاف احتجاج](https://media.hawzahnews.com/d/2023/01/14/4/1685076.jpg?ts=1673687157000)
حوزہ / نوشہرو فیروز صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی کے حکم پر ملک میں بڑھتی ہوئی منگائی کے خلاف جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سیہون ڈویژن ضلع نوشہروفیروز تحصیل بھریا کی جانب سے مدرسہ امام مھدی علیہ السلام میں پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
تحصیل دادو، سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل دادو، صوبہ سندھ…
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
سیدہ فاطمۃ الزہراء (س) تمام خواتینِ عالم کے لیے نمونۂ عمل ہیں
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: سیدہ سلام اللہ علیہا وہ ہستی ہیں جنہوں نے نبوت کو امامت سے ملایا ہے ۔ اسلام میں واحد شہزادی ہیں جو ام ابیہا سے پہچانی جاتی…
-
مجلس علمائے شیعہ بلوچستان کے رہنما کا بلوچستان کے مختلف علاقوں کا دورہ:
علم مومن کی میراث ہے: مولانا ذوالفقار علی سعیدی
حوزه / مجلس علمائے شیعہ بلوچستان کے صوبائی نائب صدر مولانا ذوالفقار علی سعیدی نے بلوچستان کے علاقہ حاجی شہر اور گردو نواح کا تبلیغی دورہ کیا ہے۔
-
جے ایس او پاکستان سیہون ڈویژن کی جانب سے دوسرے ڈویژنل اجلاس عمومی کا انعقاد
حوزہ / جے ایس او پاکستان سیہون ڈویژن میں مورخہ 29 جنوری 2023ء کو دوسرا ڈویژنل اجلاس عمومی منعقد ہوا۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان:
ولادت جناب سیدہ فاطمہ زہرا (س) کے پر مسرت موقع پر عالم اسلام کو ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ میں ولادت باسعادت عطائے خداوند سبحان، کوثر قرآن حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے پرمسرت…
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام تکریم شہداء کانفرنس کا انعقاد:
شہداء کی زندگی قابلِ فخر ہے تو ان کی موت قابلِ رشک
حوزہ / ایم ڈبلیو ایم ضلع اسلام آباد و راولپنڈی کے زیر اہتمام شہدائے اسلام کو خراج عقیدت و سلام پیش کرنے کے لیے تکریم شہداء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
پاکستان میں سیاسی جماعتیں اقتدار کی جنگ لڑ رہی ہیں اور ملک روز بروز شدید معاشی بحران کا شکار ہو رہا ہے
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: پاکستانی حکمران پکڑو چھڑاؤ، میں صحیح، فلاں پر مقدمات جھوٹے، ہمارے مقدمات ختم کرو وغیرہ جیسی باتوں میں مصروف ہیں اور ریاستی…
-
حجۃ الاسلام والمسلمین سید اسد اقبال زیدی کا حوزہ نیوز سے انٹرویو (حصہ اول):
موجودہ دور میں معاشرہ کی اصلاح میں میڈیا بہت بڑا کردار ادا کر سکتا ہے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل سندھ، پاکستان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید اسد اقبال زیدی نے ایران کے سفر کے دوران حوزہ نیوز ایجنسی کے نمائندہ کو خصوصی انٹرویو…
-
تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ کے زیر اہتمام عظیم الشان وحدتِ امت کانفرنس کا انعقاد:
مسلمانوں کا فریضہ ہے کہ رسول اللہ (ص) کے مشن کو تکمیل تک پہنچائیں، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے مدیرِ اعلیٰ نے کہا کہ مسلمانوں کیلئے باعثِ شرم ہے کہ قرآن مجید اور حدیث جیسے خزانے رکھنے کے باوجود ہمارے ممالک…
-
ضلع سکھر، سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع سکھر، صوبہ سندھ کے زیر انتظام،…
-
حجۃ الاسلام والمسلمین سید اسد اقبال زیدی کا حوزہ نیوز سے انٹرویو (حصہ دوم):
ہم پاکستان میں اس وقت تک طاقتور نہیں ہو سکتے جب تک ہم پارلیمانی جماعت نہ بنیں گے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل سندھ، پاکستان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید اسد اقبال زیدی نے ایران کے سفر کے دوران حوزہ نیوز ایجنسی کے نمائندہ کو خصوصی انٹرویو…
-
مسلمانوں کے حق میں وزیر اعظم کے بیان کا استقبال کرتے ہیں: مولانا سید رضا حسین رضوی
حوزہ/ مولانا سید رضا حسین رضوی نے اپنے بیان میں اقلیت اور پسماندہ طبقہ کے متعلق وزیر اعظم کے بیان کا خیر مقد م کیا۔
آپ کا تبصرہ